کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
اس شخص کی فضیلت کا بیان جس کا بچہ مرجائے۔
حدیث نمبر
1174
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمُوتُ لِمُسْلِمٍ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ فَيَلِجَ النَّارَ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَإِنْ مِنْکُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
علی، سفیان، زہری، سعیدبن مسیب، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے اور وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ نہیں مرتے ہیں کسی مسلمان کے تین بچے، مگر وہ آگ میں صرف قسم پورا کرنے کے لئے داخل ہوتا ہے، ابوعبدﷲ نے بیان کیا وَإِنْ مِنْکُمْ إِلَّا وَارِدُهَااور نہیں ہے تم میں سے کوئی مگر اس میں داخل ہونے والا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment