کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
کسی شخص کا عورت سے قبر کے پاس یہ کہنا کہ صبر کرو۔
حدیث نمبر
1175
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ وَهِيَ تَبْکِي فَقَالَ اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي
آدم، شعبہ، ثابت، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو قبر کے پاس رو رہی تھی آپ نے فرمایا کہ ﷲ سے ڈر اور صبر کر-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment