کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
مسلمان پر اس کے غلام میں زکوٰۃ فرض نہیں ہے۔
حدیث نمبر
1375
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاکٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا خُثَيْمُ بْنُ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ صَدَقَةٌ فِي عَبْدِهِ وَلَا فِي فَرَسِهِ
مسدد، یحیی بن سعید، خیشم بن عراک بن مالک، عراک بن مالک، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں- سلیمان بن حرب، وہیب بن خالد، خیثم بن عراک بن مالک، عراک بن مالک، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان پر اس کے غلام میں زکوٰۃ اور اس کے گھوڑے میں زکوٰۃ فرض نہیں ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment