کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
شام ہونے کے بعد کوئی شخص رمی کرے یا بھول کر یا ناواقفیت میں ذبح کرنے سے پہلے سر منڈالے۔
حدیث نمبر
1623
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِيلَ لَهُ فِي الذَّبْحِ وَالْحَلْقِ وَالرَّمْيِ وَالتَّقْدِيمِ وَالتَّأْخِيرِ فَقَالَ لَا حَرَجَ
موسی بن اسماعیل، وہیب، ابن طاؤس اپنے والد سے وہ حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم سےذبح اور سرمنڈانے اور رمی اور مقدم و مؤخر کر نے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں ہے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment