Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1666


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
تنعیم سے عمرہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1666
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ وَيُعْمِرَهَا مِنْ التَّنْعِيمِ قَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً سَمِعْتُ عَمْرًا کَمْ سَمِعْتُهُ مِنْ عَمْرٍو
علی بن عبدﷲ سفیان، عمر بن دینار، عمر بن اوس، عبدالرحمن بن ابی بکر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے انکو حکم دیا تھا کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کو اپنے پیچھے بٹھائیں اور ان کوتنعیم سے عمرہ کروائیں سفیان نے کبھی اس طرح کہا کہ سمعت عمرو اور کبھی سمعتہ من عمرو کہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment