Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1689


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
جب عمرہ کرنے والے کو روکا جائے۔
حدیث نمبر
1689
 حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ بَعْضَ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَهُ لَوْ أَقَمْتَ بِهَذَا
موسی بن اسمعیل، جویریہ، نافع سے روایت کرتے ہیں کہ عبدﷲ بن عمر کے بعض بیٹوں نے ان سے کہا کہ کاش اس سال آپ رک جاتے اور اسی طرح روایت کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment