کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
جب عمرہ کرنے والے کو روکا جائے۔
حدیث نمبر
1690
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَدْ أُحْصِرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَلَقَ رَأْسَهُ وَجَامَعَ نِسَائَهُ وَنَحَرَ هَدْيَهُ حَتَّی اعْتَمَرَ عَامًا قَابِلًا
محمد، یحیی بن صالح، معاویہ بن سلام، یحیی بن کثیر، عکرمہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم مکہ جانے سے روک دئیے گئے تو آپ نے اپنا سر منڈایا اور اپنی بیویوں سے صحبت کی اور ہدی کی قربانی کی یہاں تک کہ دوسرے سال عمرہ کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment