کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
روزہ دار کے پچھنے لگوانے اور قے کرنے کا بیان
حدیث نمبر
1814
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ
ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment