کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
متواتر روزے رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1835
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُوَاصِلُوا قَالُوا إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ لَسْتُ کَأَحَدٍ مِنْکُمْ إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَی أَوْ إِنِّي أَبِيتُ أُطْعَمُ وَأُسْقَی
مسدد، یحیی، شعبہ، قتادہ، انس نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے آپ نے فرمایا کہ پے درپے روزے نہ رکھو- لوگوں نے عرض کیا آپ تو پے درپے روزے رکھتے ہیں- آپ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں، میں تو کھلایا پلایا جاتا ہوں یا یہ فرمایا کہ میں تو رات اس حال میں گزارتا ہوں کہ مجھے کھلایا پلایا جاتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment