Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1836


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
متواتر روزے رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1836
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْوِصَالِ قَالُوا إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ إِنِّي لَسْتُ مِثْلَکُمْ إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَی
عبدﷲ بن یوسف، مالک، نافع، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے صوم وصال (متواتر روزہ رکھنے) سے منع فرمایا- لوگوں نے عرض کیا آپ تو پے درپے روزے رکھتے ہیں- آپ نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں مجھے تو کھلایا جاتا ہے اور پلایا جاتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment