کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
اکثر صوم وصال رکھنے والے کو سزا دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1840
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاکُمْ وَالْوِصَالَ مَرَّتَيْنِ قِيلَ إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِ فَاکْلَفُوا مِنْ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ
یحی، عبدالرزاق، معمر، ہمام حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے دو بار فرمایا کہ تم صوم وصال رکھنے سے بچو- عرض کیا گیا کہ آپ نے فرمایا میں اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلا تا اور پلاتا ہے تم عمل میں اتنی ہی مشقت اٹھاؤ جس قدر طاقت ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment