کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے محنت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1941
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَحْتَطِبَ أَحَدُکُمْ حُزْمَةً عَلَی ظَهْرِهِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ أَحَدًا فَيُعْطِيَهُ أَوْ يَمْنَعَهُ
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابوعبید، عبدالرحمن بن عوف کے غلام سے روایت کرتے ہیں انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص لکڑیاں جمع کر کے اپنی پیٹھ پر گھٹا لاد کر لائے اس سے بہتر ہے کسی سے سوال کرے اور جس سے سوال کیا گیا وہ اس کو دے یا نہ دے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment