Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1942


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے محنت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1942
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُکُمْ أَحْبُلَهُ خيراله من ان يسئل الناس
یحیی بن موسیٰ، وکیع، ہشام بن عروہ، عروہ بن زبیر، زبیر رضی ﷲ عنہ بن عوام سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کسی کا اپنی رسیوں کو لے کر جانا (کہ اس سے لکڑیاں باندھ کر اپنی پیٹھ پر لادے) اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے سوال کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment