کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ وہی اللہ ہرچیز کا پیدا کرنے والا درست کرنے والا اور صورتیں بنانے والا ہے۔
حدیث نمبر
6908
حَدَّثَنَا مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَقْبِضُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْأَرْضَ وَتَکُونُ السَّمَوَاتُ بِيَمِينِهِ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِکُ رَوَاهُ سَعِيدٌ عَنْ مَالِکٍ وَقَالَ عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ سَمِعْتُ سَالِمًا سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا وَقَالَ أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ
مقدم بن محمد، قاسم بن یحییٰ، عبدﷲ ، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی قیامت کے دن زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمان اسکے دائیں ہاتھ میں ہوں گے پھر ﷲ تعالی فرمائے گا میں بادشاہ ہوں سعید نے اس کو مالک سے روایت کیا ہے اور عمر بن حمزہ نے کہا کہ میں نے سالم سے سنا انہوں نے حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے سنا انہوں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اسکو روایت کیا اور ابوالیمان نے کہا کہ مجھ سے شعیب نے بواسطہ زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے نقل کیا کہ رسول ﷲ نے فرمایا ﷲ زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا،
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment