کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
لوگ امام سے کس طرح بیعت کریں؟
حدیث نمبر
6708
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا إِذَا بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، عبدالرحمن بن دینار، حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کرتے تو آپ (یہ بھی) فرماتے کہ جس قدر تجھ سے ہو سکے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment