Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2165,TotalNo:6816


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا فرمانا کہ یاتمہیں فرقے فرقے بنادے
حدیث نمبر
6816
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ لَمَّا نَزَلَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَی أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْکُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِکُمْ قَالَ أَعُوذُ بِوَجْهِکَ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِکُمْ قَالَ أَعُوذُ بِوَجْهِکَ فَلَمَّا نَزَلَتْ أَوْ يَلْبِسَکُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَکُمْ بَأْسَ بَعْضٍ قَالَ هَاتَانِ أَهْوَنُ أَوْ أَيْسَرُ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، عمرو، حضرت جابر بن عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں ان کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی کہ کہہ دیجئے کہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ تمہارے اوپر عذاب بھیجے تو آپ نے فرمایا کہ میں تیری ذات کی پناہ مانگتا ہوں، پھر یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے، کے الفاظ نازل ہوئے، تو آپ نے فرمایا کہ میں تیری ذات کی پناہ مانگتا ہوں، پھر جب یا تمہیں فرقے فرقے بنا دے، اورایک دوسرے کا عذاب چکھائے، نازل ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ یہ دونوں باتیں آسان ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment