Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1122


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
نماز میں کلام کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر
1122
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا نُسَلِّمُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَيَرُدُّ عَلَيْنَا فَلَمَّا رَجَعْنَا مِنْ عِنْدِ النَّجَاشِيِّ سَلَّمْنَا عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْنَا وَقَالَ إِنَّ فِي الصَّلَاةِ شُغْلًا
ابن نمیر، ابن فضیل، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبدﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کی حالت میں سلام کرتے تھے تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو جواب دیتے تھے، جب ہم لوگ نجاشی کے پاس سے واپس ہوئے ہم نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں جواب نہیں دیا اور فرمایا کہ نماز میں خدا کی طرف دیہان ہوتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment