کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
ان روایتوں کا بیان جو سجدہ سہو کے متعلق وارد ہوئی ہیں۔
حدیث نمبر
1147
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ صَلَّی لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ مِنْ بَعْضِ الصَّلَوَاتِ ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَجْلِسْ فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ فَلَمَّا قَضَی صَلَاتَهُ وَنَظَرْنَا تَسْلِيمَهُ کَبَّرَ قَبْلَ التَّسْلِيمِ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ سَلَّمَ
عبدﷲ بن یوسف، مالک بن انس، ابن شہاب، عبدالرحمن اعرج، عبدﷲ بن بحینہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ہمیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے نمازوں میں سے ایک نماز دو رکعت پڑھائی، پھر کھڑے ہوگئے، جب نماز پوری ہوئی اور ہم نے آپ کے سلام کو دیکھا کہ آپ نے سلام سے پہلے دو سجدے کیے، اس حال میں آپ بیٹھے ہوئے تھے پھر سلام پھیرا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment