Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1149


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
پانچ رکعتیں پڑھ لینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1149
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ وَمَا ذَاکَ قَالَ صَلَّيْتَ خَمْسًا فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ
ابوالولید، شعبہ، حکم، ابراہیم، علقمہ، عبدﷲ ابن مسعود رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ جناب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ظہر کی پانچ رکعت نماز پڑھیں، تو آپ سے کہا گیا، کیا نماز میں کچھ زیادتی ہوگئی ہے، آپ نے پوچھا کیا بات ہے؟ لوگوں نے جواب دیا، آپ نے پانچ رکعتیں پڑھیں، پھر آپ نے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment