کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
پانچ وسق (کجھور) سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔
حدیث نمبر
1393
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا مَالِکٌ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا أَقَلُّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةٍ مِنْ الْإِبِلِ الذَّوْدِ صَدَقَةٌ وَلَا فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ
مسدد، یحییٰ، مالک محمد بن عبدﷲ بن عبدالرحمن بن ابی صعصہ، عبدالرحمن بن ابی صعصعہ، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ اوسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں اور نہ پانچ اونٹ سے کم میں زکوٰۃ ہے اور نہ پانچ اوقیہ چاندی سے کم میں زکوٰۃ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment