Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1691


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
حج میں روکے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1691
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ أَلَيْسَ حَسْبُکُمْ سُنَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ حُبِسَ أَحَدُکُمْ عَنْ الْحَجِّ طَافَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ حَلَّ مِنْ کُلِّ شَيْئٍ حَتَّی يَحُجَّ عَامًا قَابِلًا فَيُهْدِي أَوْ يَصُومُ إِنْ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ نَحْوَهُ
احمد بن محمد، عبدﷲ ، یونس، زہری، سالم سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہا کرتے تھے کہ کیا تمہیں رسول ﷲ کی سنت کافی نہیں ہے اگر تم میں سے کوئی شخص حج سے روک دیاجائے تو خانہ کعبہ اور صفا اور مروہ کا طواف کرے، پھر ہر چیز کی حرمت سے باہر ہو جائے یہاں تک کہ دوسرے سال کرے اور ہدی بھیجے یا اگر ہدی نہ ملے تو روزے رکھے اور عبدﷲ بن مبارک سے یہ روایت معمر، زہری، سالم ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے اسی طرح منقول ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment