Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1692


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
روکے جانے کی صورت میں سر منڈانے سے پہلے قربانی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1692
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ بِذَلِکَ
محمود، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، مسور رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے سر منڈانے سے پہلے قربانی کی اور صحابہ کو بھی اس کا حکم دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment