کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
روکے جانے کی صورت میں سر منڈانے سے پہلے قربانی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1693
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيِّ قَالَ وَحَدَّثَ نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ وَسَالِمًا کَلَّمَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعْتَمِرِينَ فَحَالَ کُفَّارُ قُرَيْشٍ دُونَ الْبَيْتِ فَنَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُدْنَهُ وَحَلَقَ رَأْسَهُ
محمد بن عبدالرحیم، ابوبدر شجاع بن ولید، عمرو بن محمد عمری نافع سے روایت کرتے ہیں کہ عبدﷲ اور سالم نے عبیدﷲ بن عمر سے گفتگو کی تو انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے نکلے کفار قریش نے خانہ کعبہ میں داخل ہونے سے روک دیا چناچہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنی قربانی کے جانور کو ذبح کر ڈالا اور اپنا سر منڈا لیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment