Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1804


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
روزہ دار کو بوسہ لینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1804
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُقَبِّلُ بَعْضَ أَزْوَاجِهِ وَهُوَ صَائِمٌ ثُمَّ ضَحِکَتْ
محمدبن مثنی، یحییٰ، ہشام، عروہ، عائشہ رضی ﷲ عنہا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، ح، عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، ہشام، عروہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کا بوسہ لیتے اس حال میں کہ روزہ دار ہوتے، پھر ہنس دیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment