کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
قبر اور منبر نبوی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کی جگہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
1118
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْمَازِنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، عبدﷲ بن ابی بکر، عباد بن تمیم، عبدﷲ بن زید مازنی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے گھر اور منبر کے درمیان جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment