کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
قبر اور منبر نبوی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کی جگہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
1119
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَی حَوْضِي
مسدد، یحییٰ، عبیدﷲ ، خبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment