کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
عورتوں کے تالی بجانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1128
حَدَّثَنَا يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّسْبِيحُ للرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ
یحییٰ، وکیع، سفیان، ابوحازم، سہل بن سعد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کیلئے تسبیح اور عورتوں کیلئے تالی بجانا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment