کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
نماز میں کنکریوں کے ہٹانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1130
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ قَالَ إِنْ کُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً
ابونعیم، شیبان، یحییٰ ابوسلمہ، معیقیب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے متعلق جو سجدہ کرنے کی جگہ پر مٹی برابر کرے فرمایا اگر ایسا کرنا ہی چاہتے ہو تو بس ایک دفعہ کر لو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment