کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
نماز میں کون سا عمل جائز ہے۔
حدیث نمبر
1132
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کُنْتُ أَمُدُّ رِجْلِي فِي قِبْلَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَرَفَعْتُهَا فَإِذَا قَامَ مَدَدْتُهَا
عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، ابوالنضر، ابوسلمہ، عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنا پاؤں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دراز کئے رہتی اور آپ نماز پڑھتے جب آپ سجدہ کرتے تو میرا پاؤں دبا دیتے تو میں اس کو اٹھا لیتی، جب کھڑ ے ہوجاتے تو میں پھر پھیلا دیتی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment