کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
جب نمازی سے کہا جائے کہ آگے بڑھ یا انتظار کر، اوراس نے انتظار کیا تو کوئی مضائقہ نہیں۔
حدیث نمبر
1138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّاسُ يُصَلُّونَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ عَاقِدُو أُزْرِهِمْ مِنْ الصِّغَرِ عَلَی رِقَابِهِمْ فَقِيلَ لِلنِّسَائِ لَا تَرْفَعْنَ رُئُوسَکُنَّ حَتَّی يَسْتَوِيَ الرِّجَالُ جُلُوسًا
محمد بن کثیر، سفیان، ابوحازم، سہل بن سعد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ لوگ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور چھوٹا ہونے کے سبب سے ازار اپنی گردنوں پر باندھے ہوئے تھے، تو عورتوں سے کہا جاتا تھا کہ اپنے سروں کو نہ اٹھائیں، جب تک کہ مرد سیدھے کھڑے ہوکر نہ بیٹھ جائیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment