کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
نماز میں تھوکنے اور پھونکنے کا جائز ہونا۔
حدیث نمبر
1137
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانَ فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلَا يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلَکِنْ عَنْ شِمَالِهِ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَی
محمد، غندر، شعبہ، قتادہ، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایاجو شخص نماز میں ہوتا ہے وہ اپنے رب سے مناجات کرتا ہے اس لے نہ تو اپنے سامنے اور نہ ہی اپنے دائیں طرف تھوکے، بلکہ اپنے بائیں طرف یا اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment