Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1143


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا بیان
حدیث نمبر
1143
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا
عمر بن علی، یحیی، ہشام، محمد، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مرد کو کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment