کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت حسن رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر
3474
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَی عَاتِقِهِ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ
حجاج شعبہ عدی حضرت براء رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو اس حال میں دیکھا کہ حضرت حسن بن علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آپ کے کاندھے پر تھے اور آپ یہ فرما رہے تھے اے ﷲ میں اس سے محبت رکھتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment