کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت حسن رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر
3477
حَدَّثَنِا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسٌ
ابراہیم بن موسیٰ ہشام معمر زہری حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن بن علی رضی ﷲ عنہما سے زیادہ مشابہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے اور کوئی شخص نہیں تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment