کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3481
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی صَدْرِهِ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِکْمَةَ
مسدد عبدالوارث خالد عکرمہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے مجھ کو اپنے سینہ سے لگایا اور فرمایا اے ﷲ! اس کو حکمت عطا فرما اور ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ اے ﷲ! اس کو کتاب (قرآن) کا علم دے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment