کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت حسن رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر
3476
حَدَّثَنِا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ وَصَدَقَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ
یحییٰ بن معین و صدقہ محمد بن جعفر واقد بن محمد محمد حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ نے فرمایا کہ محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کی خوشنودی آپ کے اہل بیت کی خدمت اور محبت میں پوشیدہ و مضمر سمجھو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment