Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:943,Total no:3479


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے مولی بلال بن رباح کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3479
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ أَخْبَرَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ عُمَرُ يَقُولُ أَبُو بَکْرٍ سَيِّدُنَا وَأَعْتَقَ سَيِّدَنَا يَعْنِي بِلَالًا
ابو نعیم عبدالعزیز بن ابی سلمہ محمد بن المنکدر حضرت جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ہمارے سردار ہیں اور انہوں نے ہمارے سردار (یعنی) بلال کو آزاد کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment