Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1341


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ اسی صورت میں جائز ہے کہ اس کی مالداری قائم رہے۔
حدیث نمبر
1341
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ وَذَکَرَ الصَّدَقَةَ وَالتَّعَفُّفَ وَالْمَسْأَلَةَ الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنْ الْيَدِ السُّفْلَی فَالْيَدُ الْعُلْيَا هِيَ الْمُنْفِقَةُ وَالسُّفْلَی هِيَ السَّائِلَةُ
ابوالنعمان، حماد بن یذید، ایوب، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے سنا (دوسری سند) عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، نافع، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس حال میں کہ آپ منبر پر تھے اور صدقہ کا اور سوال سے بچنے اور سوال کرنے کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اوپر کا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے زیادہ اچھا ہے- اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا اور نیچے والا ہاتھ مانگنے والاہے (حدیث کے اس ٹکڑے کا مطلب ہے کہ صدقہ دینا افضل ہے نہ کہ لینا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment