Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1344


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ پر رغبت دلانے اور اس کی سفارش کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1344
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَائَهُ السَّائِلُ أَوْ طُلِبَتْ إِلَيْهِ حَاجَةٌ قَالَ اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا وَيَقْضِي اللَّهُ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَائَ
موسی بن اسمعیل، عبدالواحد، ابوبردہ بن عبدﷲ بن ابی بردہ، ابوبردہ بن ابی موسی، ابوموسی (اشعری) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی سائل آتا، آپ کے سامنے کوئی حاجت پیش کرتا تو ہمیں فرماتے کہ سفارش کرو، تم بھی اجر دئیے جاوگے اور ﷲ تعالی اپنے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی زبان سے جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment