کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ پر رغبت دلانے اور اس کی سفارش کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1345
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُوکِي فَيُوکَی عَلَيْکِ
صدقہ بن فضل، عبدۃ، ہشام، فاطمہ (بنت منذر) اسماء سے روایت کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ مجھ سے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا خیرات نہ روکو ورنہ تم سے روک لیا جائے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment