کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ پر رغبت دلانے اور اس کی سفارش کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1346
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ عَبْدَةَ وَقَالَ لَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَلَيْکِ
عثمان بن ابی شیبہ، عبدۃ سے روایت کرتے ہیں بیان کیا کہ تم مت گنو ورنہ ﷲ تعالی بھی تمہیں شمار سے دے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment