Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1347


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
جہاں تک ہوسکے خیرات کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1347
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهَا جَائَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا تُوعِي فَيُوعِيَ اللَّهُ عَلَيْکِ ارْضَخِي مَا اسْتَطَعْتِ
ابوعاصم، ابن جریج، محمد بن عبدالرحیم، حجاج بن محمد، ابن جریج ابن ابی ملیکہ، عبادبن عبدﷲ بن زبیر، اسماء بنت ابی بکر رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس آئیں تو آپ نے فرمایا کہ (روپیہ پیسہ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھو ورنہ ﷲ بھی بند کر رکھے گا اور جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment