Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1870


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
ایام تشریق کے روزوں کا بیان
حدیث نمبر
1870
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عِيسی بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَعَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَا لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ أَنْ يُصَمْنَ إِلَّا لِمَنْ لَمْ يَجِدْ الْهَدْيَ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عبدﷲ بن عیسیٰ، زہری، عروہ عائشہ رضی ﷲ عنہا وسالم دونوں حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی مگر اس کے لئے جس کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment