Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1934


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو رزق میں وسعت چاہے۔
حدیث نمبر
1934
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الْکِرْمَانِيُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ مُحَمَّدٌ هُوَ الزُّهْرِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ أَوْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ
محمد بن ابی یعقوب کر مانی، حسان، یونس، محمد، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کو پسند ہو کہ اس کے رزق میں وسعت ہو یا اس کی عمر دراز ہو تو صلہ رحمی کرے (قریبی رشتہ داروں سے حسن سلوک کرے)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment