Saturday, April 16, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:813,Total no:3349


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اسلام میں نبوت کی علامتوں کا بیان
حدیث نمبر
3349
الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ جَدِّهِ قَالَ کُنْتُ مَعَ مَرْوَانَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ فَسَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقُ يَقُولُ هَلَاکُ أُمَّتِي عَلَی يَدَيْ غِلْمَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ فَقَالَ مَرْوَانُ غِلْمَةٌ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِنْ شِئْتَ أَنْ أُسَمِّيَهُمْ بَنِي فُلَانٍ وَبَنِي فُلَانٍ
احمد بن محمد المکی عمرو بن یحییٰ بن سعید الاموی ان کے دادا نے حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کیا کہ میں نے صادق و مصدوق حضرت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میری امت کی ہلاکت قریش کے چند نوجوانوں کے ہاتھ ہے مروان نے کہا چند نوجوانوں کے ہاتھ میں، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا اگر تو چاہے تو میں ان کے نام بھی تجھ کو بتلا دوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment