کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اسلام میں نبوت کی علامتوں کا بیان
حدیث نمبر
3351
حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَقْتَتِلَ فِئَتَانِ دَعْوَاهُمَا وَاحِدَةٌ
حکم بن نافع شعیب زہری ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ دو گروہوں میں جنگ ہو گی اور ان دونوں کا دعویٰ ایک ہی ہو گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment