کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔
حدیث نمبر
3387
حَدَّثَنِا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الْفُدَيْکِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُ مِنْکَ حَدِيثًا کَثِيرًا فَأَنْسَاهُ قَالَ ابْسُطْ رِدَائَکَ فَبَسَطْتُ فَغَرَفَ بِيَدِهِ فِيهِ ثُمَّ قَالَ ضُمَّهُ فَضَمَمْتُهُ فَمَا نَسِيتُ حَدِيثًا بَعْدُ
ابراہیم ابن ابی فدیک ابن ابی ذئب مقبری حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ! میں نے بہت سی حدیثیں سنی ہیں- لیکن میں ان کو بھول گیا- فرمایا تم اپنی چادر پھیلاؤ میں نے چادر پھیلائی تو آپ نے دونوں ہاتھ اس میں ڈال دیئے اور فرمایا کہ اس کو اپنے سینہ سے مل لو- چناچہ میں نے ایسا ہی کیا پھر اس کے بعد کبھی کوئی حدیث نہیں بھولا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment