Saturday, April 16, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:858,Total no:3394


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب پر ابوبکر صدیق کی افضلیت کا بیان
حدیث نمبر
3394
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا نُخَيِّرُ بَيْنَ النَّاسِ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُخَيِّرُ أَبَا بَکْرٍ ثُمَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ثُمَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ سلیمان یحییٰ بن سعید نافع حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں لوگوں (صحابہ) کے درمیان ترجیح دیا کرتے تھے تو ہم ابوبکر کو ترجیح دیتے- پھر عمر بن خطاب کو پھر عثمان بن عفان کو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment