Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:883,Total no:3419


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
قرشی عدوی ابوحفص حضرت عمر بن خطاب کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3419
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ مَازِلْنَا أَعِزَّةً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ.
محمد بن مثنی ، یحییٰ ، اسمٰعیل قیس، حضرت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب سے حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اسلام لائے ہیں اس وقت سے ہم برابر کا میاب اور غالب رہے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment