Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:920,Total no:3456


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل کے بیان
حدیث نمبر
3456
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُ جَمَعَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ
محمد بن مثنیٰ عبد الوہاب یحییٰ حضرت سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سعد کو کہتے سنا کہ احد کے دن رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے میرے لئے اپنے دونوں ماں باپ جمع فرما دیئے تھے (یعنی فرمایا تھا میرے ماں باپ تجھ پر قربان ہوں تیر چلا) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment